This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-rsf.org/en/ retrieved on 2021/09/24 at 10:35
Reporters Without Borders (RSF) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Reporters without borders

اپنا کراچی ایف ایم 107

ایف ایم 107 ’اپنا کراچی‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ کراچی میں قائم ہے، جو پاکستان کا معاشی صدر مقام ہے۔ یہ ریڈیو سٹیشن 2003 سے کام کر رہا ہے۔ بینجمن سسٹرز شو، فن کی ٹینکی شو اور بی فار بھنگڑا شو اس کے چند مقبول پروگرام ہیں۔

اہم حقائق

سامعین کا حصہ

5.6%

ملکیت کی نوعیت

نجی

جغرافیائی کوریج

مقامی

رابطے کی نوعیت

مفت مواد

غیرفعال شفافیت

درخواست کرنے پر ملکیت کے بارے میں معلومات کمپنی/چینل سے باآسانی دستیاب ہیں

3 ♥

میڈیا کمپنیاں/گروپس

سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ

ملکیت

ملکیت کا ڈھانچہ

اپنا کراچی ایف ایم 107 کو سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ چلاتی ہے۔ سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے شیئر ہولڈرز میں شیر اسفندیار خان (25 فیصد)، محمد زبیر (25 فیصد)، سید مہدی رضا (25 فیصد)، اور شمس الحسن (25 فیصد) ہیں۔

ووٹ کا حق

معلومات موجود نہیں

انفرادی مالک

گروپ / انفرادی مالک

شیر اسفندیار خان

شیر اسفندیار خان سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے شیئر ہولڈر ہیں۔ ان کی زندگییا دیگر معملات کے بارے میں مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔

25%
میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

عام معلومات

قیام کا سال

2003

بانی کے جڑے ہوئے مفادات

سید مہدی رضا نقوی

ایک پیشہ ور شخصیت ہیں جو ملک کی تفریحی صعنت، ٹیلیویژن، اشتہارات، میڈیا مارکیٹنگ رائٹس اور ریڈیو براڈکاسٹ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ بحیثیت نائب صدر نیشنل ٹیلیویژن مارکٹنگ میں کام کرنے کے علاوہ انہوں نے ائر ٹائم فروخت کرنے والی ایک نجی کمپنی بھی چلائی۔ اس کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی۔ 2003 میں انہوں نے خود ایف ایم 107 ریڈیو سٹیشن کا آغاز کیا۔ وہ پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کے، جو پاکستان میں ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نمائندہ تنظیم ہے رکن ہیں اور مارکٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بھی رکنیت رکھتے ہیں۔

سی ای او کے جڑے ہوئے مفادات

سید مہدی رضا نقوی

سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے سی ای او ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے اوپر دیکھیں۔

مدیر اعلی کے جڑے ہوئے مفادات

معلومات دستیاب نہیں۔

رابطہ

ایم/ایس سینڈیکیٹ انٹرٹینمنٹ (پرائیویٹ) لیمٹڈ، 11 ویں منزل، ٹیکنالوجی پارک، شاہراہ فیصل، کراچی۔,

فون: +92(0)21-32791053

ای میل: contact@apnakarachi107.fm

ویب سائٹ: apnakarachi107.fm

 

 

معاشی معلومات

آمدن (ملین ڈالرز میں)

699۔0 ملین امریکی ڈالرز/76.89 ملین روپے (18-2017)

آپریٹنگ منافع (ملین ڈالرز میں)

0.36 ملین امریکی ڈالرز/4.0 ملین روپے (18-2017)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات موجود نہیں

مارکیٹ میں حصہ

معلومات موجود نہیں

مزید معلومات

میٹا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے معلومات کے لیے درخواست ارسال کی گئی۔ میڈیا ادارے نے جناب صغیر حسن کے ذریعے 18 فروری 2019 کو جواب دیا۔ تاہم 15 فروری 2019 کو کوریئر اور 19 فروری کو ای میل کے ذریعےیادہانی کروانے کے بعد جزوی معلومات دی گئی۔ محمد عمران وہ پہلے ایف ایم ریڈیو کے مالک ہیں جنہوں نے ایم او ایم کی درخواست پر ذاتی حال اور تصویر پر جواب دیا۔ ایم او ایم پاکستان نے ادائیگی کرتے ہوئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تصدیق شدہ کمپنی دستاویزات ایک درخواست پر حاصل کیں۔ تاہم تصدیق شدہ ایس ای سی پی دستاویزات میں اس ادارے کی آڈٹڈ رپورٹ شامل نہیں تھی۔ سامین کے اعدادوشمار گیلپ سے حاصل ہوئے جو اس نے 2018 میں اکٹھے کئے تھے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Reporters without borders
  • فنڈ دیئے
    BMZ