This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/16 at 16:33
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

مرزا محمد نعیم

مرزا محمد نعیم

مرزا محمد نعیم 'آواز گروپ آف ریڈیوز' کے چئیر مین اور چیف ایگزیگٹیو ہیں۔ یہ گروپ صوبہ پنجاب-- پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جسکی آبادی 2017 کے مردم شماری کے مطابق تقریباً 442،012، 110ہے-- میں 12 ایف ایم( ریڈیو) سٹیشنز چلاتا ہے۔ لاہور میں ' یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی' سے الیکٹریکل انجنئرنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے علاوہ وہ اسلام آباد میں واقع نیشنل ڈیفنس ٰئونیورسٹی کے بھی طالب علم بھی رہے ہیں۔ انہوں نے کینیڈا کی کوئینز یونیورسٹی سے ٹیلی مواصلات اور ریڈیو میں ڈگری مکمل کی۔ نعیم 'فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ' اور' آواز گروپ آف ریڈیوز' کے بانی ہیں۔

میڈیا کمپنیاں/گروپس
میڈیا آوٹ لٹس
حقائق

کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ سسٹم ( پرائیویٹ) لمیٹیڈ

خاندان اور دوست

خاندان کے اراکین دوستوں کے جڑے ہوئے مفادات

ثمر نعیم

14.44% رکھتی ہیں۔ وہ مرزا چیرمین اور اسی کپمنی کے سب سے زیادہ شیئر رکھنے والے مرزا محمد نعیم کی بیوی ہیں۔فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ سسٹم ( پرائیویٹ) لمیٹیڈ میں

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میٹا ڈیٹا

24 جنوری 2019 کو معلومات کے لیے ایک درخواست کوریئر اور ای میل کے ذریعے ارسال کی گئی تھی۔ اس کا آج تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ 15 فروری 2019 کو ایک اور یادہانی کوریئر کے ذریعے اور 17 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعے ارسال کی گئی، لیکن مالک کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ