This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/03/19 at 04:26
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن

پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن حکومت کی ملکیت ایک سرکاری کمپنی ہے جو پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کے آپریشنز کو چلاتی ہے، اس نیٹ ورک کے تحت پی ٹی وی نیوز، پی ٹی وی ہوم، پی ٹی وی اسپیورٹس، پی ٹی وی ورلڈ، پی ٹی وی گلوبل،پی ٹی وی نیشنل وغیرہ چل رہے ہیں۔ پی ٹی وی کی نشریات کا آغازنومبر 1964 میں حکومت پاکستان نے کیا تھا جس کیلئے 1965 میں جاپانی نائیپون الیکٹرک کمپنی اور برطانوی تھامس ٹیلی وژن انٹرنیشنل نے تعاون فراہم کیا تھا،دوسری دو نجی کمپنیوں کی نسبت حکومت پاکستان اس پرائیویٹ کمپنی کے بڑی مقدار میں حصص کی مالک ہے۔29 مئی 1967 کو کمپنی ایکٹ 1913 کے تحت پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن قائم کیا گیا اور ٹیلی وژن پروموٹرز لمیٹڈ کا چارج سنبھالا۔ اس وقت وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کیا گیا مینجنگ ڈائریکٹرکارپوریشن کے آپریشنز کو چلاتا ہے۔ حکومت کی جانب سے بنایا دس رکنی بورڈآف ڈائریکٹرزکارپوریشن کے پالیسی معاملات کو دیکھتا ہے۔

اہم حقائق

کلیدی کمپنی

حکومت پاکستان

کاروبار فارم

ریاستی ملکیت

قانونی فورم

کارپوریشن

کاروباری شعبے

ٹی وی براڈکاسٹنگ

ملکیت

انفرادی مالک

میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ٹی وی آوٹ لٹس

پی ٹی وی پارلیمنٹ

حقائق

میڈیا کاروبار

ریکارڈنگ اینڈ ٹی وی براڈٓکاسٹنگ

شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

1967

بانی کے منسلک مفادات

حکومت پاکستان

ملازمین

6000

رابطہ

پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز، شاہراہ دستور،اسلام آباد

ٹیلی فون: 92 (0) 51 9208651-5; +92 (0)51 9203062-5

ویب سائٹ:www.ptv.com.pk/ptvCorporate

 

 

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

83.64ملین ڈالر/9.2ارب روہے(2017-18)

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

3.96ملین ڈالر/435.45ملین روپے(2017-18)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

16.3ملین ڈالر /1.8ارب روہے (2017-18)، 19.51%

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

پروفیسر اعجازالحسن

ممبر

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

پی ٹی وی کو15 جنوری 2019 کو آمدن اور منافع سے متعلق باضابطہ طور پردرخواست بھیج گئی لیکن اس کا جواب نہیں دیا گیا، رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن کو شکایت کے نتیجہ میں حکام نے ایم او ایم ٹیم سے فون کے ذریعہ رابطہ کیا اورمعلومات کیلئے درخواست اور اس کی وجوہات سے متعلق آگاہی چاہی تاہم ابھی تک باضابطہ معلومات نہیں دی گئیں۔میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی لیکن جواب نہیں ملا۔ یکم فروری 2019 کو کوریئر اور4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی کاپیغام بھیجا گیا لیکن اس بار بھی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ آمدن ، منافع یا نقصان اور اشتہارات سے متعلق ڈیٹا مالی سال 2017-18 سے متعلق ہے جونیوز رپورٹس سے لیا گیاہے۔

ذرائع

v=onepage&q&f=true

The History of Pakistan Television Corporation in Asian Communication Handbook of 2008 – Google Books. Accessed on March 13, 2019

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ