This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-rsf.org/en/ retrieved on 2020/09/25 at 06:12
Reporters Without Borders (RSF) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Reporters without borders

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہیں تاکہ وہ پمرا کی اجازت کے ساتھ پاکستان میں ریڈیو لائسنس چلا سکتی ہے۔ یہ کمپنی ایف ایم 100 پاکستان ریڈیو سٹیشنز کے نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ یہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، حیدر آباد، رحیم یار خان، گجرات، جہلم اور ملتان میں نشریات کرتا ہے۔ یہ کمپنی صبیح الدین پیرزادہ اور ان کی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ کی ملکیت ہے۔

اہم حقائق

کلیدی کمپنی

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لیمٹڈلائبلٹی کمپنی (ایل ایل سی)

کاروباری شعبے

ریڈیو نشریات

ملکیت

انفرادی مالک

صبیح الدین پیرزادہ

پیرزادہ خاندان، صبیح الدین پیرزادہ اور ان کی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ، بلآخر لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے مالک ہیں۔ ان کے شیئر میاں بیوی میں 75/25 کے حساب سے تقسیم ہیں جہاں شوہر کے پاس 75 فیصد اور بیوی کے پاس 25 فیصد شیئر ہیں۔ مالکان کے منسلک دیگر مفادات کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں تھیں۔

100%
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ریڈیو آوٹ لٹس

ایف ایم 100 ایبٹ آباد (مسنگ ڈیٹا)

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

http://fm100pakistan.com/

حقائق

میڈیا کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

1994

بانی کے منسلک مفادات

صبیح الدین پیرزادہ

ایم/ایس لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ کے بانی اراکین میں سے ایک ہیں۔ ان کی زندگی یا جڑے ہوئے مفادات سے متعلق معلومات دستیاب نہیں تھیں۔

ملازمین

مواد موجود نہیں

رابطہ

18۔بی طارق روڈ، نیو گارڈن ٹاون، لاہور۔

فون: +92(0)-42-5858100

ویب سائٹ: fm100pakistan.com

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

NTN: 0860281-6

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

38۔0 ملین امریکی ڈالرز/ 32.40 ملین روپے (11-2010)

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

02۔0 ملین (امریکی) ڈالرز/ 1.91 ملین روپے (11-2010)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

1

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

امان احمد

چیف ایگزیکٹو ایف ایم ایس (پرائیویٹ) لیمٹڈ، کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈ

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو معلومات کے لیے ایک درخواست کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے روانہ کی گئی تھی۔ تاہم کمپنی نے جواب نہیں دیا۔ 15 فروری 2019 کو یادہانی بھی ارسال کی گئی تھی۔ کوئی جواب آج تک موصول نہیں ہوا۔ سٹیشن کی ویب سائٹ پر ’ہمارے بارے میں یا ایباوٹ اس‘ کا بٹن کام نہیں کرتا ہے۔ ویب سائٹ پر دیا گیا فون نمبر بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ تاہم اس کمپنی کے بارے میں جو اس سٹیشن کو چلاتی ہے معلومات عوامی سطح پر دستیاب ہیں اور یہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے ملیں۔ دی گئی مالی معلومات کمپنی کی اس رپورٹ سے حاصل کی گئی ہیں جو اس نے ایس ای سی پی کو سال 2010 جولائی میں جو 30 جون 2011 کو ختم ہوا پیش کی تھی۔ سامین کے اعدادوشمار گیلپ سے حاصل ہوئے جو اس نے 2018 میں اکٹھے کئے تھے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Reporters without borders
  • فنڈ دیئے
    BMZ