This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-rsf.org/en/ retrieved on 2020/09/24 at 22:14
Reporters Without Borders (RSF) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Reporters without borders

جاگ براڈ کاسٹنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ

جاگ براڈ کاسٹنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ سٹیلائٹ نیوز چینل سما ٹی وی کا مالک اور اس کے امور چلانے کا ذمہ دارہے، اس چینل کی پاکستان میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سے حالات حاضرہ کی براہ راست نشریات چل رہی ہیں، ناظرین کے حوالے سے یہ چینل چوٹی کے پانچ چینلز میں شامل ہے، یہ کمپنی 2017 میں کراچی میں قائم کی گئی جس کے سرمایہ کی مالیت پچاس لاکھ روپے/ 82644 ڈالر ہے۔

اہم حقائق

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لمیٹڈ لائیبیلٹی کمپنی

کاروباری شعبے

ریڈیو اور ٹیلی وژن براڈکاسٹنگ

ملکیت

انفرادی مالک

بلال صدیقی

بلال صدیقی جاگ براڈکاسٹنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ کے بانی ظفرالحمید صدیقی کے رشتہ دار لگتے ہیں کیونکہ ایس ای سی پی کو جمع کرائی گئی جاگ کی تازہ ترین دستاویزات 2017 میں انہوں نے گھر کا پتہ ایک ہی لکھا ہے، دستاویزات میں یہ بتایاگیاہے کہ ظفر صدیقی نے بلال صدیقی کو اپنے تمام 2,316,280حصص منتقل کردیئے ہیں۔

100%

سلیم عادل

سلیم عادل سے متعلق بہت کم معلومات دستیاب ہیں، ایس ای سی پی کو جمع کرائی گئی جاگ دستاویزات میں انہیں ایک ڈائریکٹرظاہرکیاگیاہے اور جب 2007 میں کمپنی بنائی گئی تو اس کے تین حصص مالکان میں ایک سلیم عادل بھی ہیں۔ اس وقت سلیم عادل کمپنی کے 1002 حصص میں سے صرف ایک شیئر کے مالک تھے۔

?
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ریڈیو آوٹ لٹس

سما FM 107.4کراچی

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

www.samaa.tv

حقائق

میڈیا کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

پراجیکٹ ایمپلیمینٹیشن مینجرز پرائیویٹ لمیٹڈ

کاروبار

میڈیا

افریقا بزنس نیوز پرائیویٹ لمیٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

2007

بانی کے منسلک مفادات

ظفرالحمید صدیقی

سما ٹی وی کے چیئرمین ایک چارٹرڈ اکائونٹنٹ اور کاروباری پس منظر کی حامل شخصیت ہیں اور دوعشروں سے زائد عرصہ میں کئی ملکوں میں ایک بڑے میڈیا کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں، انہوں نے 2007 میں سما ٹی وی کی بنیاد ڈالی اوراس کے بانی چیئرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں، وہ آڈٹ، ٹیکس اور ایڈوائزری سروسز فرام کرنے والے کمپنیوں کے عالمی نیٹ ورک KPMG کے پاکستان میں سابق پارٹنر ہیں، وہ میڈیا برنس میں اس وقت وارد ہوئے جب انہوں نے 1995 میں کراچی میں ایک نشریاتی سروس ٹیلی بز کا آغاز کیا، سما ٹی وی کی بنیاد رکھنے سے پہلے وہ 2008 میں افریقا بزنس نیوز پرائیویٹ لمیٹڈ کے شریک بانی، سی این بی سی افریقا کے شریک بانی اور سی این بی سی کے بانی اور چیئرمین تھے۔
وہ ان نیٹ ورکس کو اسٹرٹیجک جائزہ فراہم کررہے ہیں جو ایک ہزار کے عملہ کے ساتھ دنیا کے 70 سے زائد ملکوں میں سروس فراہم کررہے ہیں، ظفرالحمید صدیقی دبئی میں Murdoch University کے بھی شریک بانی ہیں، انہوں نے انٹرنیشنل ایمے کے بورڈ اور صدر نائیجیریا کی مشاورتی کونسل میں بھی خدمات سرانجام دیں، وہ Murdoch University میں اعزازی پروفیسر ہیں، انہوں نے اسنٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس انگلیڈ اینڈ ویلز سے چارٹرڈ اکائونٹنسی کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ ظفرالحمید صدیقی اس وقت پراجیکٹ ایمپلیمینٹیشن مینجرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز میں شامل ہیں جو کراچی، بہاولپور، لاہور اوراسلام آباد میں کم از کم چار ایف ایم سما ریڈیواسٹیشنز چلارہی ہے۔

ملازمین

1117

رابطہ

سولہواں فلور، ٹیکنالوجی کارپوریٹ ٹاور

الطاف حسین روڈ آف آئی آئی چندریگر روڈ کراچی

ٹیلی فون: (92-21) 111-772-622, 32637145

فییکس : (92-21) 32270852

ای میل:info@samaa.tv

ویب سائٹ:samaa.tv

 

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

معلومات دستیاب نہیں

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

126.84ملین ڈالر/1.319ارب روپے

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

107.53ملین ڈالر/1.118ارب روپے

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

سلیم عادل

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاگ براڈکاسٹنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ڈائریکٹر پراجیکٹ ایمپلیمینٹیشن مینجرز پرائیویٹ لمیٹڈ ہیں۔

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

کمپنی کو15 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنی اور4 فروری کو ای میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی۔ 4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی کے بعد نوید صدیقی کے ذریعہ جواب دیا گیا اور اس عزم کااظہار کیا کہ متعلقہ تفصیلات اور معلومات جلد فراہم کی جائیں گی تاہم گروپ نے 8 فروری 2019 کو ایک ای میل کے ذریعہ مطلوبہ معلومات فراہم کردیں۔ کمپنی کی آن لائن موجودگی نہیں ہے، مالی معلومات کمپنی کی جانب سے ایس ای سی پی کو مالی سال 2017-18 کیلئے جمع کرائی گئی رپورٹ سے حاصل کی گئیں۔ جون 2016 کیلئے ایک ڈالر کے بدلے 104 روپے عوض رقم کو ڈالروں میں منتقل کیاگیاہے جبکہ ایس ای سی پی کے پاس دستیاب تازہ ترین آڈٹ شدہ مالیاتی ڈیٹا مالی سال 2016 کیلئے ہے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Reporters without borders
  • فنڈ دیئے
    BMZ