This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/03/29 at 13:04
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

کیپٹل ایف ایم پرائیویٹ لیمٹڈ

کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈ سکیورٹی اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان کےپاس رجسٹرڈہےاورملک میں ایف ایم ریڈیوسٹیشن قائم کرنےاورچلانےکاکام کرتی ہے۔ یہ کپمنی ایف ایم 100 پاکستان نیٹورک ریڈیوسٹیشنزکاحصہ ہےاورایف ایم 100 اسلامآباد چلاتی ہے۔ یہ کراچی،لاہور،اسلامآباد،حیدرآباد،رحیم یارخان،گجرات،جہلم اورملتان میں نشریات کرتی ہے۔ کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈپاکستان ائرفورس کی چلائی جانےوالی شاہین فاونڈیشن کی ملکیت (25 فیصد) جبکہ غلام مصطفی میمن خاندان مجموعی طورپر 75 فیصد حصےکامالک ہے۔

اہم حقائق

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لیمٹڈ لائبلٹی کمپنی (ایل ایل سی)

کاروباری شعبے

ریڈیو براڈکاسٹنگ

ملکیت

انفرادی مالک

شاہین فاونڈیشن، پی اے ایف

شاہین فاونڈیشن 1977 میں پاکستان فضائیہ نےچیرٹایبل انڈومنٹ ایکٹ 1890 میں قائم کی گئی تاکہ حاضرسروس اورریٹائرڈ فضائیہ کےاہلکاروں بشمول سویلین اورانکےبچوں کی فلاح کےلیےتجارتی اورصعنتی سرگرمیوں کےذریعےفنڈزحاصل کرنا ہے۔

25%
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ریڈیو آوٹ لٹس

ایف ایم 100 بےنظیرآباد (معلومات دستیاب نہیں)

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

http://fm100pakistan.com/

حقائق

میڈیا کاروبار

ریڈیوبراڈکاسٹنگ

لاہوربراڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

عام معلومات

قیام کا سال

1999

بانی کے منسلک مفادات

محسن نثار مخی

آنلائن بانی کےبارےمیں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں اورنہ ہی کمپنی نےایم اوایم پاکستان کی درخواست پرمہیا کیں اورتفصیل میٹاڈیٹامیں دی گئیہیں۔.

ملازمین

معلومات دستیاب نہیں

رابطہ

پلاٹ
43-5, E/3, بلاک 6, پیایسیایچایس, کراچی.

فون: +92(0)21-34549055

ایمیل: aman_fm100@hotmail.com

ویبسائٹ: fm100pakistan.com

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

NTN: 0860211-5

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

معلومات دستیاب نہیں

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

معلومات دستیاب نہیں

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

امان احمد

چیف ایگزیکٹوایف ایم ایس (پرائیویٹ) لیمٹڈ،کیپٹل ایف ایم (پرائیویٹ) لیمٹڈ

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کومعلومات کےلیےایک درخواست کوریئرکمپنی اورای میل کےذریعےروانہ کی گئی تھی۔ 15 فروری 2019 کویادہانی کوریئرکےذریعےاور 17 جنوری 2019 کوای میل کےذریعےبھی ارسال کی گئی تھی۔ کوئی جواب آج تک موصول نہیں ہوا۔ تاہم کمپنی کےبارےمیں سکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سےملنےوالی دستاویزات میں ناتوکسی بھی سال کےلیےکوئی آڈٹ رپورٹ نہیں ملی۔ تاہم ایس ای سیپی دستاویزات ریڈیو سٹیشن کےملاک اورکپمنی کےبارےمیں معلومات فراہم کی ہیں۔ 19 اپریل 2019 کو 11 بجکر 40 منٹ (پاکستانی معیاری وقت کےمطابق) ایف ایم 100 اسلامآبادکےسی ای اوجناب امان احمد کوانکےکراچی کےدفترکےنمبر 021-3459055 پرکال کرکےایف ایم 100 اسلامآباد کےبارےمیں معلومات حاصل کرنےکی کوشش کی گئی۔ آپریٹرنےایم اوایم کےنمائندےکوسی ای اوسےبات کروائی جنہوں نےانہیں جی ایم آپریشنزقاضی احمد متین سےبات کرنےکاکہا۔ مسٹرمتین نےایم اوایم کےنمائندےکوبتایاکہ پاکستان میڈیاریگولیٹری اتھارٹی نےانہیں ایم اوایم کےپارٹنرفریڈم نیٹورک کےساتھ ایم اوایم پاکستان پراجیکٹ کےلیے ’معلومات شیئرکرنےسےمنع کی اہے

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ