This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/03/28 at 21:09
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

ریڈیو آواز ایف ایم 106

ایف ایم 106 حصہ ہے 'آواز گروپ آف ریڈیوز' کا جو پنجاب-- آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے -- میں 12 ایف ایم( ریڈیو) سٹیشنز چلاتا ہے۔

اس کا چئیرمین مرزا محمد نعیم ایک اہل الیکٹریکل انجنئیر ہیں۔ اس نے اپنی صلاحیت دیگر کارو باروں کے علاوہ، پنجاب بھر میں ایف ایم ریڈیو سٹیشنز نیٹ ورک بنانے کیلئے استعمال کی۔

 

اہم حقائق

سامعین کا حصہ

9.30%

ملکیت کی نوعیت

نجی

جغرافیائی کوریج

مقامی

رابطے کی نوعیت

مفت مواد

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا کمپنیاں/گروپس

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ

ملکیت

ملکیت کا ڈھانچہ

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ کمپنی ایف ایم 106 ریڈیو سٹیشن چلاتی ہے۔ اس کمپنی کے تین ملک ہیں۔ مرزا محمد نعیم کے 85.44% شیئر، ثمر نعیم 14.44% شیئر اور مرزا عثمان علی 0.11% شیئر رکھتے ہیں۔ نعیم خاندان مجموعی طور پر شیئرز کی مالک ہے۔ 99.89%

ووٹ کا حق

معلومات موجود نہیں

انفرادی مالک

گروپ / انفرادی مالک

مرزا عثمان علی

مرزا عثمان علی مالک دوم کے بارے میں عوامی سطح پر کوئی معلومات دستیاب نہیں اور جب معلومات کی درخواست بھیجی گئی تو کمپنی نے بھی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

0.1%
میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

عام معلومات

قیام کا سال

2003

بانی کے جڑے ہوئے مفادات

مرزا محمد نعیم

'آواز گروپ آف ریڈیوز' کے چئیر مین اور چیف ایگزیگٹیو ہیں۔ یہ گروپ صوبہ پنجاب-- پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی 2017 کے مردم شماری کے مطابق تقریباً 442،012، 110ہے-- میں 12 ایف ایم( ریڈیو) سٹیشنز چلاتا ہے۔ لاہور میں ' یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی' سے الیکٹریکل انجنئرنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے علاوہ وہ اسلام آباد میں واقع نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے بھی طالب علم رہے ہیں۔ انہوں نے کینیڈا کی کوئینز یونیورسٹی سے ٹیلی مواصلات اور ریڈیو میں ڈگری مکمل کی ہوئی ہے۔ نعیم 'فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ' اور' آواز گروپ آف ریڈیوز' کے بانی ہیں۔

سی ای او کے جڑے ہوئے مفادات

فیصل خان

کوئی معلوماتی مواد یا منسلک حصص کی معلومات موجود نہیں ہے۔

مدیر اعلی کے جڑے ہوئے مفادات

مواد موجود نہیں

رابطہ

'فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمیٹد'،

گھر 302، گلی 30، ایف 2/11اسلام آباد

فون: 4436690، 2264710-051-(0)

+92

ویب سائٹ:

radioawaz.com.pk

ای میل:

naeem@radioawaz.com.pk

 

معاشی معلومات

آمدن (ملین ڈالرز میں)

79۔0 ملین امریکی ڈالرز/ 35۔83 ملین روپے (17-2016)

آپریٹنگ منافع (ملین ڈالرز میں)

037۔0 ملین (امریکی) ڈالرز/ 95۔3 ملین روپے (17-2016)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات موجود نہیں

مارکیٹ میں حصہ

معلومات موجود نہیں

مزید معلومات

میٹا ڈیٹا

اطلاعات کی درخواست 24 جنوری، 2019 کو ایک پیغام پہنچانے والے کمپنی اور ای میل کے ذریعے بھیجی گئی۔ لیکن اس درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ یاد دہانی کے طور پر، 15 فروری کو پیغام پہنچایا گیا اور 17 فروری کو اس حوالے سے ای میل بھیجی گئی ۔ لیکن دوبارہ ابھی تک کمپنی کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ