This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/03/28 at 14:06
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

ایف ایم 100 لاہور

ایف ایم 100 باقاعدگی سے مذہبی بشمول ہانچ وقت عبادات، جمعے کا خطبہ، پروگرام، قومی و بین الاقوامی دنوں کی کوریج، خصوصی واقعات، قومی اتحاد کا فروغ، ٹاک شوز منعقد کرنا، نوجوانوں کے شو، بچوں کا کڈ ٹائم، سپورٹس راونڈ اپ، ٹیکنالوجی کی دنیا کی معلومات کے علاوہ پاکستانی پاپ، فوک، فلم کے تازہ ترین ہٹس، اور مغربی موسیقی کے ٹاپ آف دی چارٹس 24 گھنٹے نشر کرتا ہے۔ یہ اپنی نشریات کراچی، لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد، رحیم یاد خان، گجرات، جہلم اور ملتان سے کرتا ہے۔ یہ نیٹ ورک ملک میں ریڈیو نشریات پر اثر رکھتا ہے۔ ’اسلام وعلیکم پاکستان‘ جیسے نعرے یہ سامعین کو متوجہ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

اہم حقائق

سامعین کا حصہ

6.20%

ملکیت کی نوعیت

نجی

جغرافیائی کوریج

مقامی (لاہور)

رابطے کی نوعیت

مفت مواد

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا کمپنیاں/گروپس

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ

ملکیت

ملکیت کا ڈھانچہ

لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لیمٹڈ ایف ایم 100 لاہور کو چلاتی ہے۔ صبیح الدین پیرزادہ کے 75 فیصد شیئر ہیں جبکہ ان کی بیوی ثمینہ پیرزادہ 25 فیصد شیئر رکھتی ہیں۔

ووٹ کا حق

معلومات موجود نہیں

انفرادی مالک

میڈیا کمپنیاں/گروپس
حقائق

عام معلومات

قیام کا سال

1995

بانی کے جڑے ہوئے مفادات

صبیح الدین پیرزادہ ا ایم/ایس لاہور براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پرائویٹ) لیمٹڈ کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی زندگی یا جڑے ہوئے مفادات سے متعلق معلومات دستیاب نہیں تھیں۔

سی ای او کے جڑے ہوئے مفادات

امان احمد ا ایف ایم لاہور کے سی ای او ہیں۔ ان کی زندگی یا جڑے ہوئے مفادات سے متعلق معلومات دستیاب نہیں تھیں۔

مدیر اعلی کے جڑے ہوئے مفادات

معلومات دستیاب نہیں۔

رابطہ

18۔بی طارق روڈ، نیو گارڈن ٹاون، لاہور۔

فون: +92(0)-42-5858100

ای میل: aman_fm100@hotmail.com

ویب سائٹ: fm100pakistan.com

 

معاشی معلومات

آمدن (ملین ڈالرز میں)

38۔0 ملین امریکی ڈالرز/ 32.40 ملین روپے (11-2010)

آپریٹنگ منافع (ملین ڈالرز میں)

14۔0 ملین (امریکی) ڈالرز/ 1.91 ملین روپے (11-2010)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات موجود نہیں

مارکیٹ میں حصہ

معلومات موجود نہیں

مزید معلومات

میٹا ڈیٹا

سٹیشن کو 23 جنوری 2019 کو معلومات کے لیے ایک درخواست کوریئر کمپنی اور ای میل کے ذریعے روانہ کی گئی تھی۔ تاہم کمپنی نے جواب نہیں دیا۔ 15 فروری 2019 کو یادہانی بھی ارسال کی گئی تھی۔ کوئی جواب آج تک موصول نہیں ہوا۔ سٹیشن کی ویب سائٹ پر ’ہمارے بارے میں یا ایباوٹ اس‘ کا بٹن کام نہیں کرتا ہے۔ ویب سائٹ پر دیا گیا فون نمبر بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ تاہم اس کمپنی کے بارے میں جو اس سٹیشن کو چلاتی ہے معلومات عوامی سطح پر دستیاب ہیں اور یہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے ملیں۔ دی گئی مالی معلومات کمپنی کی اس رپورٹ سے حاصل کی گئی ہیں جو اس نے ایس ای سی پی کو سال 2010 جولائی میں جو 30 جون 2011 کو ختم ہوا پیش کی تھی۔ سامین کے اعدادوشمار گیلپ سے حاصل ہوئے جو اس نے 2018 میں اکٹھے کئے تھے۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ