This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/23 at 05:57
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

گیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ

گیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ ایک سیٹلائٹ نیوز ٹی وی چینل 92 نیوز کا مالک ہے جو حالات حاضرہ کی براہ راست نشریات چلاتا ہے۔ گیلپ پاکستان کے ڈیٹا کے مطابق 2018 میں یہ چینل دیکھنے کے حوالے سے 10 بڑے نیوز چینلز میں شمار ہوتا تھا، یہ کمپنی 20 لاکھ سرمایہ کے ساتھ 2005 میں کراچی میں قائم کی گئی جو میاں فیملی کی ملکیت ہے۔

اہم حقائق

کلیدی کمپنی

مدینہ گروپ آف انڈسٹریز

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لمیٹڈ لائیبیلٹی کمپنی (LLC)

کاروباری شعبے

ٹی وی براڈکاسٹنگ، پبلشنگ، فوڈ اینڈ بیوریجز، توانائی ، سٹیل ، تعلیم اور صحت

ملکیت

انفرادی مالک

میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر پرنٹ آوٹ لٹس

روزنامہ92

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

https://www.roznama92news.com

حقائق

میڈیا کاروبار

ٹی وی براڈ کاسٹنگ

گیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ

پبلشنگ

گیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ

کاروبار

سٹیل

مدینہ انٹرپرائزز لمیٹڈڈ

فوڈ

مدینہ شوگر ملز پرائیویٹ لمیڈڈ

انرجی

فیصل آباد آئل ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ

تعلیم

یونیورسٹی آف فیصل آباد

صحت

مدینہ ٹیچنگ ہسپتال

عام معلومات

قیام کا سال

2005

بانی کے منسلک مفادات

نفیسہ

فارم 21 (آفس میں تبدیلی کیلئے درکار) میں جو 2011 میں ایس ای سی پی مین جمع کرانا گیا، انہیں گیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ کا چیف ایگزیکٹو قراردیا گیاہے اور یہ محمد حنیف کی تشتہ دار لگتی ہیں کیونکہ 19 دسمبر 2995 میں کمپنی کی جانب سے دستخط کی گئی یادداشت کی دستاویزمیں تعلق کے خانے میں والد یا شوہرکے سامنے نفیسہ کا نام لکھا ہے۔

ملازمین

630

رابطہ

C-2 کارساز، کے ڈی اے اسکیم نمبر1

کراچی وسطی، کراچی، پاکستان

ٹیلی فون: +92-21-34750-661

ویب سائٹ:92newshd.tv

 

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

0053420

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

3.55 ملین ڈالر/372.91 ملین روپے

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

4.9 ملین ڈالر/52.42 ملین روپے

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

معلومات دستیاب نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

محمد حنیف

چیف ایگزیکٹوگیلیکسی براڈکاسٹنگ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ، حصص مالک

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

کمپنی کو15 جنوری 2019 کو ایک کوریئر کمپنی اور4 فروری کو ای میل کے ذریعہ معلومات کی درخواست بھیجی گئی۔ 4 فروری 2019 کو ای میل کے ذریعہ یاددہانی کے باوجود معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ کمپنی کی آن لائن موجودگی نہیں ہے،ایس ای سی پی کو جمع کرائی گئی کمپنی کی رپورٹ 2017 سے مالیاتی معلومات حاصل کی گئیں،ایس ای سی پی کے پاس نیشنل کمیونیکشنز سروسز ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے جمع کرائی گئیں اکائونٹس کی سالانہ تفصیلات میں بھی مالی معلومات نہیں ملیں۔ روپے کے ڈالروں میں تبدیل کرانے کیلئے 2017 میں اسٹیٹ بینک کے اوسط ریٹ 105 بتایا تھا۔

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ