This is an automatically generated PDF version of the online resource pakistan.mom-gmr.org/en/ retrieved on 2024/04/19 at 01:26
Global Media Registry (GMR) & Freedom Network - all rights reserved, published under Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License.
Freedom Network LOGO
Global Media Registry

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ کا پاکستان کے 'اسلام آباد رجسٹری آفس' میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں اندراج ہوا ہے تاکہ ریڈیو اسٹیشنز کا نیٹ ورک قائم کرنے کے کاروبار کا آغاز کرسکے۔ کمپنی نے مالک نمبر ایک کی تعلیمی قابلیت کا اچھی طرح سے فائدہ اٹھایا ہے ، جو ایک اہل ٹیلی مواصلات انجینئیر اور کمپنی کے بانی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ کمپنی نہ صرف ایف ایم نشر کرتی ہے بلکہ سرکاری، نیم سرکاری اور نجی شعبوں میں ریڈیو اسٹیشنز قائم کرنے اور ٹیلی مواصلات مسائل کا مکمل حل بھی فراہم کرتی ہے۔ کمپنی آواز، معلومات، ویڈیو اور وائرلیس مواصلاتی نیٹ ورک نمونہ پیش کرتی ہے اور اس نمونے کو عملی شکل بھی دیتی ہے۔ اور اس کی ٹیم کے پاس مندرجہ ذیل بڑے شعبوں کا علم اور تجربہ بھی ہے:

(ایک)-'سسٹم انجینئیرنگ'، 2- 'وائس اینڈ ڈیٹا نیٹ ورکس'،3۔'وائرلیس ٹیکنالوجیز'، 4-کیبل ٹی وی، 5-ڈی ایس ایل نیٹ ورک، 6- ویڈیو کانفرنسنگ، 7-وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول ٹیلی آوازرسانی نظام اور اس کو عملی شکل دینا، 8- منصوبے کا انتظام۔

 

اہم حقائق

کاروبار فارم

نجی

قانونی فورم

لمٹیڈ پرائیویٹ کمپنی (ایل ایل سی)

کاروباری شعبے

ریڈیو نشریات

ملکیت

انفرادی مالک

مرزا محمد نعیم

مرزا محمد نعیم 'آواز گروپ آف ریڈیوز' کے چئیر مین اور چیف ایگزیگٹیو ہیں۔ یہ گروپ صوبہ پنجاب-- پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جسکی آبادی 2017 کے مردم شماری کے مطابق تقریباً 442،012، 110ہے-- میں 12 ایف ایم( ریڈیو) سٹیشنز چلاتا ہے۔ لاہور میں ' یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی' سے الیکٹریکل انجنئرنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے علاوہ وہ اسلام آباد میں واقع نیشنل ڈیفنس ٰئونیورسٹی کے بھی طالب علم بھی رہے ہیں۔ انہوں نے کینیڈا کی کوئینز یونیورسٹی سے ٹیلی مواصلات اور ریڈیو میں ڈگری مکمل کی۔ نعیم 'فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ' اور' آواز گروپ آف ریڈیوز' کے بانی ہیں۔

99.9%

مرزا عثمان علی

مرزا عثمان علی مالک دوم کے بارے میں عوامی سطح پر کوئی معلومات دستیاب ہیں اور نہ ہی کمپنی نے تفصیلات فراہم کیں جب اسے معلومات کی درخواست بھیجی گئی

0.1%
میڈیا آوٹ لٹس
Other Media Outlets

دیگر ریڈیو آوٹ لٹس

‏ایف ایم 105 گجرات (معلومات دستیاب نہیں)

دیگر آن لائن آوٹ لٹس

http://radioawaz.com.pk/

حقائق

میڈیا کاروبار

ریڈیو براڈکاسٹنگ

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ

عام معلومات

قیام کا سال

2002

بانی کے منسلک مفادات

مرزا محمد نعیم

'آواز گروپ آف ریڈیوز' کے چئیر مین اور چیف ایگزیگٹیو ہیں۔ یہ گروپ صوبہ پنجاب-- پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جسکی آبادی 2017 کے مردم شماری کے مطابق تقریباً 442،012، 110ہے-- میں 12 ایف ایم( ریڈیو) سٹیشنز چلاتا ہے۔ لاہور میں ' یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی' سے الیکٹریکل انجنئرنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے علاوہ وہ اسلام آباد میں واقع نیشنل ڈیفنس ٰئونیورسٹی کے بھی طالب علم بھی رہے ہیں۔ انہوں نے کینیڈا کی کوئینز یونیورسٹی سے ٹیلی مواصلات اور ریڈیو میں ڈگری مکمل کی۔ نعیم 'فیوچر ٹیک انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ' اور' آواز گروپ آف ریڈیوز' کے بانی ہیں۔

ملازمین

مواد موجود نہیں

رابطہ

فیوچر ٹیک انجینئیرنگ اینڈ سسٹم (پرائیویٹ) لمٹیڈ، مکان 302، گلی 30، ایف۔الیون/ٹو اسلام آباد

فون:

+92(0)-51-2264710, 4436690

ویب سائٹ:

radioawaz.com.pk

ای میل:

naeeem@radioawaz.com.pk

 

ٹیکس/آئی ڈی نمبر

NTN: 1435808-5

معاشی معلومات

آمدن (معاشی معلومات/اختیاری

79۔0 ملین امریکی ڈالر/ 35۔83 ملین روپے (2016-17)

جاری آمدن (ملین ڈالرز میں)

037۔0 ملین امریکی ڈالر/ 95۔3 ملین روپے (2016-17)

اشتہارات (مجموعی فنڈنگ کا فیصدی)

مواد موجود نہیں

انتظامیہ

ایگزیکٹو بورڈ + مفاد ایگزیکٹو بورڈ

مواد موجود نہیں

مزید معلومات

معلومات عوامی سطح پر دستیاب

ملکیت کے بارے میں معلومات باآسانی دیگر ذرائع جیسے کہ پبلک رجسٹریاں

2 ♥

میڈیا ڈیٹا

24 جنوری 2019
کو پیغام رساں کمپنی اور ای میل کے ذریعے معلومات کی درخواست بھیجی گئی تھی۔ اس درخواست پر کوئی جواب نہیں آیا۔
پندرہ فروری 2019کو پیغام رساں کمپنی اور سترہ فروری کو ای میل کے ذریعے یاددہانی کرائی گئی۔ دوبارہ، ابھی تک کمپنی کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔

ذرائع

http://pk.linkedin.com/in/naeem.mirza-6bb892b

ندیم مرزا (2019)،
28 مارچ 2019کو لنکیڈ ان تک رسائی حاصل کی گئی

  • منصوبہ از
    Logo Freedom Network
  •  
    Global Media Registry
  • فنڈ دیئے
    BMZ